معروف اداکارہ یمنی زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرگئیں، ویڈیو وائرل
معروف اداکارہ یمنی زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرگئیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ یمنی زیدی کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک شوٹ میں مصروف تھیں ،جہاں وہ سیڑھیوں سے اترتے ہوئے اچانک گرگئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سےپوسٹ میں کہا گیا کہ صدقے نے انھیں بچا لیا،اتنا برا گرنے کے باوجود وہ زخمی نہیں ہوئیں ،انھیں صرف معمولی خراشیں آئی ہیں،،انہوں نے اپنا شوٹ بھی مکمل کیا۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں