29 سے 31 مئی کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان

 محکمہ موسمیات نے اٹھائیس مئی کےبعد سےشہرقائد میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔

چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہنا ہےکہ شہرمیں 29 سے 31 مئی کےدوران ہیٹ ویو کا امکان ہے،درجہ حرارت چالیس ‏ڈگری سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں آج بھی موسم گرم رہےگا،‏29 اور 30 کو بلخصوص گرمی کی شدت زیادہ ہوگی،‏10 سے 15 جون کے بعد موسم میں بہتری آئے گی۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان