پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ بغیر مذاکرات ختم
ہنڈریڈ انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 888 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد 100 انڈیکس 76006 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر جا پہنچا ہے۔
ماہرین کے مطابق یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خبر بھی تیزی کی وجہ بنی ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں