بدین: یکم مئی آج پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن کے طور پر منایا جارہا ہے

 بدین: یکم مئی آج پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن کے طور پر منایا جارہا ہے اور شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام اور پیش کرنے کے لئے ریلیاں نکالی جارہی ہیں




بدین میں مزدور جو مختلف کارخانیدار اور فیکٹریوں کے مالکان کے پاس  کام کرتے ہیں جن کی کو آج بھی اجورا کم ملتا ہے  اور اس مہنگائی کے دور میں مزدوروں کا گزارہ بڑی مشکل سے ہو رہا ہے مزدور جو عالیشان محل تو بناتے ہیں مگر وہ جھوہڑی نما گھروں میں رہ کر سکون محسوس کرتے ہیں اور لمبی سڑکیں اور خوبصورت راستے تو بناتے ہیں مگر وہ ہیادل  سفر کرتے ہیں  مگر مزدور آج بھی اپنے دن پر سڑکوں کارخانوں فیکٹریوں میں کام کر رہ ہیں 


 آج کے دن بدین میں ریلی نکال کر شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کم سے کم مزدور کی اجرت 32 ہزار ماہانہ آمدنی کی جائے اور ان کے بچوں کو روزگار دیا جائے

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان