پاکستان پوسٹ کارڈز کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارروائیاں

 پاکستان کوسٹ گارڈزانسداد منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کےسلسلےمیں اوتھل کےعلاقے میں کارروائیاں جاری ہیں۔

 

پاکستان کوسٹ گارڈز نے اوتھل (بلوچستان) کے علاقے ناکہ کھاری کوسٹل ہائی وے روڈ پرمعمول کی چیکنگ کی،آپریشن کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی المحمود کوچ سے  2110  کلو گرام چھالیہ ضبط کر لی گئی

متعلقہ اداروں نے اسمگل کے لئے لے جانے والی چھالیہ اورکوچ کوقبضےمیں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔

پاکستان کوسٹ گارڈزہرقسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیےہمہ وقت مصروف عمل ہے،ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں پاکستان کوسٹ گارڈ اپنا کردار  ادا کرتی رہے گی۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان