ضلع نوشہرو فیروز کے گاؤں تگر تھانہ کی حد میں علی احمد بھرٹ کے بھان پر پولیس گردی

 ضلع نوشہرو فیروز کے گاؤں تگر تھانہ کی حد میں علی احمد بھرٹ کے بھان پر پولیس گردی کی حد ہوگئی، جلاٶ اور گھیراٶ سمیت مختلف قسم کے جھوٹے کیس کئے، اس میں بااثر زمیندار امام بھرٹ کے کہنے پر حملہ ہوا۔




تفصیلات کے مطابق گززشتہ روز نوشہروفیروز کے قریب گاؤں علی خان بھرٹ کے رہنے والوں رسول بخش بھرٹ، محبوب بھرٹ، یاسین بھرٹ، حمید بھرٹ، سلیم بھرٹ اور نور احمد بھرٹ نے پولیس گردی اور بااثر زمیندار امام علی بھرٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

انہوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز صبح کے وقت حملہ جس میں ہمارے پندرہ سے زیادہ لوگوں نے گھر کا سامان سمیت جلا کر راکھ کردیا، لاکھوں روپے نقدی اور جانوروں سمیت جس میں ہمارا سامان بھی جل کر خاک ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری میڈیا کے توسل سے آئی جی سندھ پولیس، ایس ایس پی نوشہرو فیروز، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد اور سمیت بالاحکام بالخصوص وزیر قانون ضیاءُالحسن لنجار سے اپیل ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے اور اس واقعے کی شفاف انکوائری کی جائے تاکہ اداروں کو بہکانے والے بااثر زمیندار کی حرکات ظاہر ہوسکیں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان