امریکی کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں

 امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن انتقال کرگئیں۔

امریکی میڈیارپورٹ کےمطابق74 سالہ شیلا جیکسن لی کولبلبے کےکینسر کی تشخیص ہوئی تھی،ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔



ستمبر 2022 میں حکومت پاکستان نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پرشیلا جیکسن کو ہلال پاکستان سے نوازا


شیلا جیکسن نے2022 سیلاب کےدوران صدرجوبائیڈن کو خط میں پاکستان کی مدد کرنے کامطالبہ کیا۔انہوں نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب میں پاکستان میں سیلابی صورتحال پراظہار تشویش کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے سوگواران میں شوہر اور 2 بچوں کو چھوڑا ہے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان