دوبارہ اقتدار میں آنے پر روس اور یوکرین جنگ کو ختم کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ دوبارہ اقتدار میں آنے پر روس اور یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں کردار ادا کروں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےقاتلانہ حملے کے بعد ری پبلکن کنونشن سےخطاب کرتےہوئے کہا ہےکہ تمام امریکیوں کے لیےصدارتی انتخابات لڑرہاہوں،میری جیت نصف امریکاکےلیےنہیں ہوگی،امریکی معاشرے سےتقسیم کوختم کرنا ہوگا،اپنےملک کےلوگوں کیلئےجمہوریت کوبچارہاہوں۔


سابق امریکی صدر  نےبطورصدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کیا۔ہم سب مل کرترقی اورآزادی کےنئےدورکاآغازکرینگے۔

مزید کہا کہ اگر میں آخری وقت پر سرنا ہلاتا تو حملہ آورہدف میں کامیاب ہو جاتا، سیکیورٹی عملےنےحصارمیں لیاتوہوامیں مکابلندکیااورفائٹ فائٹ بولا،جس سے وہاں موجود لوگوں کوادراک ہوگیاکہ میں ٹھیک ہوں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان