نواب شاہ شہر میں ایل پی جی کی دوکانوں کی انتظامیہ کی جانب سے بندش کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشن کا احتجاج
نواب شاہ شہر میں ایل پی جی کی دوکانوں کی انتظامیہ کی جانب سے بندش کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرشید بھٹی جنرل سیکرٹری سید رستم شاہ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائیزر ایڈوکیٹ لال چند ایل پی جی ایسوسی ایشن کے دوکانداروں کے ساتھ نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس
اس موقع پر کو چئیرمین تاجر اتحاد نواب شاہ کامران قیوم قریشی بشہری تاجر اتحاد کے ائیر وائیس چئیرمین منیر کھوکھر صدر دیدار رند بیٹری ایسوسی ایشن کے صدر محمد اصغر آرائیں ہوٹل ایسوسی ایشن کے مجاہد راجپوت رکشہ یونین کے صدر رحمت خان مکنکل ایسوسی ایشن کے صدر ریاض مغل و دیگر تاجر تنظیموں کے عہدیداران بھی موجود تھے پریس کانفرنس میں انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا سیل کی گئیں ایل پی جی دوکانوں کو فوری ڈی سیل کیا جائے ہمارے سے بیٹھ کر ایس او پی مرتب کیا جائے تاکہ مستقبل کیسی نقصان سے بچا جاسکے ہم انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں یل پی جی کی صنعت کی بندش کی وجہ سے ہزاروں لوگ متاثر ہورہے ہیں کاروبار کی بندش مسلہ کا حل نہیں ہے ہم مکمل ایس او پی کے تحت ایل پی جی کی فروخت کررہے ہیں اور آئیندہ بھی کریں اگر کہیں کوتاہی ہے تو اس کو بھی دور کرنے کے لئے تیار ہیں ایل پی جی کی بندش سے ہوٹل انڈسٹری میڈیکل انڈسڑی گھریلو صارفین روزانہ کی بنیاد پر کمانے والے رکشہ والے متاثر ہورہے ہیں انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں اس مسلہ کو سنجیدہ لیں
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں