پیرس اولمپکس کا پہلا میڈل قازقستان کے نام

 پیرس اولمپکس کا پہلا میڈل قازقستان نے اپنے نام کرلیا۔

قازقستان نےشوٹنگ کے مکسڈ ڈبل ایونٹ میں برونزمیڈل جیت لیا،برونزمیڈل میچ میں قازقستان نےجرمنی کو شکست دی۔


پیرس اولمپکس میں آج ہونے والےاسکیٹ بورڈنگ کےمقابلےملتوی کردیےگئےہیں،میڈیا رپورٹس کےمطابق پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا،تاہم پیرس میں رات بھرجاری بارش کی وجہ سےٹریکس مقابلےکیلئےخشک نہ ہوسکے۔

مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کےمقابلے اب پیرکومنعقدہوں گےجبکہ اتوار کو خواتین کا ایونٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان

پاکستانی نوجوانوں کےلئے روزگار کے وسیع مواقع، انٹرنیشل فوڈ چین فوڈ پاپا کا پاکستان میں آغاز

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری