سندھ کے تمام علاقوں میں مؤسم گرم اور مرطوب جب کے سمندری ہوائیں چل رہی ہے

 سندھ میں سمندری ہوائیں معمول کے مطابق جاری رہے گی تاہم کل صبح سے سندھ میں سمندری ہواؤں میں کمی متوقع


 کچھ دِن مؤسم خاصہ خوشگوار رہنے کے بعد اب مونسون ہوائیں سندھ کی جانب لوٹ رہی کل یعنی 28 جولائی کی صبح یہ دوپہر سے سندھ میں سمندری ہواؤں میں کمی کا امکان کل صبح سے دوپہر کے دوران گجرات پہ ہوا کا کم دباؤ بنے گا جو سرکیولیشن کرتا ہوا سندھ سے سمندری ہوائیں کچھ حد تک معطل کردے گا جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ حبس کی کیفیت رہے گی کل گجرات پہ بنے والے ہوا کے کم دباؤ کی مدد سے سندھ میں مونسون بارشوں کی ایک بار پھر واپسی ہوگی کل دوپہر سے شام کے دوران سندھ کے جنوب مشرق علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور بادل بنے گے جیسے تھر میٹھی اسلام کوٹ کنری ڈگری سانگھڑ کھپرو کے علاقو میں گرج چمک تیز اندھی کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان۔۔۔۔۔۔۔

دوسری جانب اس وقت خلیج بنگال میں طاقتور ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے جو مزید شمال مغرب کی جانب سفر کر رہا جو 28 جولائی تک سینٹرل انڈیا تک سفر کرنے  کا امکان

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان