عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ

 عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔


آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپےکم ہوکر 250000 روپےکی پرآگئی،اس کےعلاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 857 روپے کی کمی سے 214335 روپے پر آگئے۔


چاندی کی فی تولہ قیمت 70 روپےبڑھ کر 2920 روپےفی تولہ ہوگئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام 15 ڈالر گھٹ کر 2400 ڈالر ہوگئے۔

    میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان