محرم الحرام کے حوالے سے ایس ایس پی حیدرآباد اور ڈی سی حیدرآباد کا سیکیورٹی روٹس کا تفصیلی جائزہ

ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی اور ڈی سی حیدرآباد زین العابدین میمن نے  محرم الحرام کو جاری ہونے والا قدیمی جماعتیوں کا پڑھ کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا





                اس موقع پر انچارج DIB انسپیکٹر اکبر لنڈ، ڈی ایس پی پھلیلی محمد 
 ریل موریوودیگر منتظمین اور  پولیس اسٹاف موجود  تھے

ایس ایس پی حیدرآباد نے جماعتیوں کے پڑھ کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈی ایس پی و ایس ایچ اوز صاحبان کو سیکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی اور حکم دیا کہ سیکیورٹی انتظامات کو موثر بنانے میں ہر ممکن کوشش کریں

قدیمی جاعتیوں کے پڑھ کے دوران حیدرآباد پولیس کی جانب سے ایس ایس پی حیدرآباد کی قیادت میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں

اس دوران سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس میں جلوس کی CCTV کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی اس کیساتھ ساتھ انچارج ATF حیدرآباد انسپیکٹر فہیم فتح اور ان کے چاق و چوبند دستے بھی جماعتیوں کے پڑھ کی سیکیورٹی انتظامات پر اپنے فرائض کی ادائیگی سرانجام دیں گے  

  میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی