میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قدم گام آمد۔


کاشف شورو نے قدم گاھ کے منتظمین سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔



اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان، چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز مصطفیٰ بلال، حاجی فرید قریشی پیپلز پارٹی ٹکٹ ھولڈر پی ایس 65، چیف ایگزیکٹو آفیسر حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن زاہد کھیمٹیو، میونسپل کمشنر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد جام ظہور احمد لکھن اور کارپوریشن کے متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔


 میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی