سندھ میں بارش کا امکان،کئی شہروں میں پانی جمع ہونے سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں
محکمہ موسمیات نے آج سندھ کے بعض شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
سندھ میں آج میر پور خاص، عمر کوٹ، مٹھی اورتھر پارکر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب علاوہ ٹنڈوالہ یار میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث بیماریاں پھیلنے لگیں، شہری ملیریا، ڈائریا اورمختلف جلدی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں