انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہوکر 277 روپے 40 پیسے ہو گئی

 تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے انٹربینک میں میں ڈالر مزید 12 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 40 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پیر کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 479 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس بلند ترین سطح 84 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان