سیالکوٹ: کے علاقہ ڈالووالی سے ملک حمزہ کی بارات شخوپورہ پہنچی تو دولہے کے بھائیوں دوستوں اور عزیز و اقارب نے نوٹوں کی بارش کر ڈالی
دس،،بیس پچاس،، سو اور پانچ سو کے نوٹ نچھاور کئے گئے،،،باراتی ٹرک پر کھڑے ہو کر نوٹ نچھاور کرتے رہے
نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی سینکڑوں افراد کرنسی نوٹ جمع کرتے دیکھے جاسکتے ہیں


